ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ لیاقت آباد سے گزر رہے تھے کے کھات لگائے تکفیری دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے ۔جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو ابتدائی امداد دی گئی جس کے بعد ان کا آغا خان ہسپتال منتقل کردیا گیاجہن وہ زیر علاج ہیں.
.......
/169